Prophet Muhammad

حضرت محمد صاحب دنیا کی نامور ہستیوں میں سے ہیں۔ جس طرح ہندوستان کو مہاتمابدُھ کے وجود پر۔ ایران زرتشت اور چین کنفوشیس کے وجود پر اوربنی اسرائيل کو حضرت موسیٰ کے وجود پر بجا فخر ہے۔ اُسی طرح سر زمین عرب کو حضرت محمد کے وجود پر فخر ہے۔آپ کی ذات سے جو فیوض اہل عرب کو پہنچے وہ تاریخ کے ورقوں پر آبِ زر سے لکھے ہوئے ہیں ۔ آپ نے عرب کے مختلف قبیلوں کو جو ایک دوسرے سے برسرِ پیکار رہتے تھے۔ ایک جماعت میں منظم کردیا۔ اور دشتِ عرب میں ایک ایسے مذہب کی بنا ڈالی جس نے عرب میں شرک اور کفر کا خاتمہ کردیا اور اب دورِ حاضرہ میں مختلف ممالک میں پھیل گیا ہے۔ اس مذہب کے پیروؤں کی تعداد کروڑوں پر مشتمل ہے۔ پس ہر شخص کا فرض ہے اس نامور ہستی کے سوانح حیات سے واقف ہو۔

مصنف/ کتاب کا نام

PDF

MB

علامہ ایڈورڈ کینن سیل مرحوم    
جنگِ بدر اورجنگِ اُحد :
اس کتاب میں علامہ ایڈورڈ کینن سیل صاحب نے یہ ثابت کیا ہےکہ دونوں جنگوں میں آنحضرت نے حملہ خود کیا اور الزام مشرکین اورکافروں پر لگایا۔
پڑھئيے 0.7
علامہ طیب سلیم    
مثیلِ موسیٰ:
اس کتاب میں علامہ طیب سلیم صاحب نے امر پر بحث کی ہے کہ توریت شریف کی جوپیشین گوئی نبی اسلام آنحضرت کے بارے میں پیش کی جاتی ہے آیا اس پیشین گوئی کے وہ مصداق ہیں یا نہیں یا یہ پیشین گوئی سیدنا عیسیٰ مسیح پر چسپاں ہوتی ہے،
پڑھئيے 0.3
علامہ جی ایل ٹھاکر داس مرحوم    
ذنوبِ محمدیہ:
اس کتاب میں علامہ صاحب نے اس امر پر بحث کرکے یہ ثابت کیا ہےکہ حضرت محمد بھی گنہگار تھے۔
پڑھئيے 0.3
سیرت المسیح والمحمد:
اس کتاب میں علامہ صاحب نے حضرت سیدنا عیسیٰ مسیح اور آنحضرت محمد کی زندگیوں کا موازانہ کرکے یہ ثابت کیا ہےکہ صرف حضرت عیسیٰ مسیح کی ہے بنی نوع انسان کیلئے کامل نمونہ ہے۔
پڑھئيے 0.5
علامہ برکت اللہ مرحوم    
توريتِ موسوي اور محمد عربي:
اس کتاب میں علامہ برکت اللہ مرحوم نے توریت شریف کی اُس پیشین گوئی پر علمی بحث کی ہے جو اہلِ اسلام حضرت محمد کی نبوت کے دعویٰ میں پیش کرتے ہیں اوریہ ثابت کیا ہےکہ یہ پیشین گوئی صرف حضرت عیسیٰ مسیح کیلئے ہے۔
پڑھئيے 1.7
محمد عربی:
اس کتاب میں علامہ صاحب نے آنحضرت محمد کی سوانح حیات پر بہت علمی بحث کی ہے اور اس کتاب کو اہلِ اسلام کے علماء تک نے سہرایا ہے۔
پڑھئيے 2.0
علامہ حاجی عماد الدین لاہز    
تورایخ محمدی :
اس کتاب میں علامہ صاحب نے حضرت محمد کی تواریخی شخصیت پر علمی بحث کی ہے۔
پڑھئيے 1.9
تعلیمِ محمدی:
اس کتاب میں علامہ صاحب نے حضرت محمد کی تعلیمات پر بحث کی ہے۔
پڑھئيے 1.9
علامہ ولیم گولڈ سیک مرحوم    
بائبل مقدس اور حضرت محمد:
اس کتاب میں علامہ صاحب نے یہ ثابت کیا ہے کہ بائبل مقدس حضرت محمد کے بارے میں کوئی بات نہیں کرتی ۔
پڑھئيے 0.5
علامہ جیمس مینرو    
عدمِ معصوميتِ حضرت محمد:
اس کتاب میں علامہ جیمس مینرو صاحب نے حضرت محمد کی معصومیت پر بات کی ہے۔
پڑھئيے 0.3