مصنف/ کتاب کا نام |
PDF |
MB
|
علامہ ماسٹر رام چندر دہلوی |
|
|
اعجاز قرآن:
اس کتاب میں علامہ ماسٹر رام چندر دہلوی نے اس امر پر بحث کی ہے کہ کیا
واقع قرآن ایک معجزہ ہے یا پھر یہ اہل اسلام کا خام خیال تحدی ہے۔ |
|
پڑھئيے |
1.5 |
علامہ ڈبلیو سینٹ کلئیر ٹسڈل صاحب |
|
|
ینابیع الاسلام:
علامہ صاحب نے اس کتاب میں تمام مشہور ۔اسلامی عقائد۔ آیات، قصص اوررسوم وغيرہ کس کس کتاب اورمذہب سے ماخوذ ہیں بیان کی ہیں، نیز سلطان القلم جناب اکبر مسیح صاحب مرحوم کے حواشی نے توسونے پر سہاگہ کا کام کیا ہے۔ نہایت ہی عالمانہ کتاب ہے، |
|
پڑھئيے |
2.1 |
علامہ ڈاکٹر ایڈروڈ سیل صاحب |
|
|
کشف القرآن :
یعنی قرآن شریف کی تواریخی ترتیب کا اظہار اس کتاب میں مرحوم علامہ ڈاکٹر ایڈورڈ سیل صاحب نے قرآن شریف کی تواریخی ترتیب پر بحث کی ہے اور یہ ثابت کیا ہے کہ قرآن شریف کا نزول جیسے اہلِ اسلام بتاتے ہیں ویسا نہیں ہے اوراس کو پڑھنے کے بعد بہت سے حقائق روشن ہوجاتےہیں۔ |
|
پڑھئيے |
2.0 |
علامہ برکت اللہ مرحوم |
|
|
توضیح البیان فی اصولِ قرآن:
اس میں علامہ برکت اللہ صاحب مرحوم نے اس امر پر بحث کی ہے کہ آیا قرآن کی تعلیم میں عالمگیر ہونے کی صلاحیت ہے یا نہیں۔ |
|
پڑھئيے |
0.9 |
علامہ ڈبلیو گولڈ سیک |
|
|
ینابیع القرآن:
|
پڑھئيے |
0.5 |