Title Graphic: Questions & Answers

Questions & Answers

ہم اپنی ویب سائٹ کے اس صفحہ کو ہمارے محترم اورہردل عزیز
مرحوم بھائی اعمانیوئیل غلام کے نام سے منسوب کرتے ہیں جنہوں نے ہمیشہ ایسے سوالات اٹھائے ہیں جن سے انسانی ذہن کو وسعت عطا ہوئی


سوالات اوراُن کے جوابات MP3 منٹ MB
عقائد کی بات نہ ہو صرف اعمال کی بات ہو تو کیا دہرئیے حضرات جنت میں جائیں گے؟ سنئے 2 0.4
انجیل شریف میں ہے کہ بغیر اعمال کے ایمان مردہ ہے اوربغیر ایمان کے اعمال مردہ ہے اورجوچیز ہے ہی مردہ تواُس کا کیا ثواب ملے گا؟ سنئے 4 0.5
غربت اورامیری کا جوفرق ہے کیا یہ پروردگار عالم کی طرف سے ہے؟ سنئے 4 0.7
کیاانجیل شریف میں عورت کو طلاق دینے کا حق ہے؟ سنئے 1 0.2
جن مذاہب کی بنیاد خوف پر ہے اُ سکے کیا نتائج نکلیں گے اورجن مذاہب کی بنیاد محبت پر ہے اُن کے کیا نتائج نکلیں گے اورکیا نکلنے چاہیے؟ سنئے 6 1.1
کیا جنابِ مسیح کے علاوہ بھی کوئی ایسی شخصیت تاریخ میں گذری ہے جس نے آپ سے اعلیٰ تعلیم دی ہو؟ سنئے 12 2.1
انجیل شریف میں جو سیدنا مسیح نے یہ تعلیم دی ہے کہ اپنے دشمنوں سے پیارکرو اس کے بارے میں مخالفین کیوں کہتے ہیں کہ یہ کسی پاگل کی تعلیم ہے؟ سنئے 3 0.4
کیا مسیحی اصولوں پر اس دنیا میں حکومت قائم ہوسکتی ہے؟ سنئے 12 3.0
محبت کوئی اس طرح کا جذبہ ہے جوکہ باہر سے ہے اورخدا کو مجبورکرتا ہے یا کنٹرول کرتاہے اورکیا اس وجہ سے خدا محبت کرنے پر مجبور ہوتاہے؟ سنئے 2 0.4
جناب مسیح نے کیوں اپنے صحابی حضرت توما سے فرمایا کہ مبارک ہیں وہ جوبغیر دیکھے ایمان لاتے ہیں؟ سنئے 5 1.2
حضرت موسیٰ پر جوپروردگار نے الواح نازل کی تھیں کیا وہ ابھی بھی ہیں یا خردبرد ہوگئیں ہیں؟ سنئے 4 0.8
کیا یہ ممکن ہے کہ یہودیوں نے کلامِ خدا میں تحریف کردی ہے جس کی وجہ س دنیا میں وہ ہرجگہ ذلت اٹھاتے پھرتے ہیں؟ سنئے 2 0.4
جنابِ مسیح نے انجیل میں فرمایا ہے کہ جہاں مردار ہیں وہاں گدجمع ہوجائینگے تواس آیت کا مفہوم کیاہے؟ سنئے 9 2.0
یہ آسمانی کتابوں میں حواشیہ کے کیا تذکرہ ہے؟ سنئے 3 0.8
کتابوں میں تضاد ہوتا نہیں ہے جواُس کے ماننے والے ہیں وہ اس کی تشریح غلط کرتے ہیں سوچنے کا اپنا اپنا انداز ہوتاہے اوربائبل مقدس میں آیاہے کہ حضرت نوح کی کشتی کوہ ارارط پرجاکر ٹک گئی اور قرآن شریف میں آیاہے کہ نوح کی کشتی پہاڑ جودی پرجاکر ٹک گئی اورترکی میں یہ دونوں پہاڑ موجود ہیں اورزیادہ فاصلہ بھی نہیں ہے توکیا تضاد نہیں ہے؟ سنئے 2 0.5